☽ 14 جمادى الآخرة 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في لبس (التبان)
مصنف ابن أبي شيبة
الكتب← مصنف ابن أبي شيبة← كتاب اللباس← في لبس (التبان)
الصفحة الأصلية لهذا الباب على islamicurdubooks.com ↗
مجموع الأحاديث: 9
حديث رقم: 25357 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن مسعر عن عثمان [بن المغيرة عن علي بن ربيعة قال: رأيت عليًا يتزر فرأيت عليه (تبانًا) (١) (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کو ازار باندھتے دیکھا۔ پس میں نے ان (کے جسم) پر جان گیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26473، ترقيم محمد عوامة 25357)
حديث رقم: 25358 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبدة عن يحيى بن سعيد عن القاسم] (١) قال: كانت عائشة إذا خرجت حاجة أو معتمرة (أخرجت) (٢) معها عبيدها يرحلون ⦗٥٣٨⦘ هودجها فكانوا (يشعرون) (٣) بأرجلهم إلى بطن البغلة، فأمرتهم أن يلبسوا التبابين (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت قاسم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا جب حج یا عمر ہ کی نیت سے نکلتی تھیں تو اپنے ساتھ اپنے غلام بھی اپنے کجاوہ کو چلانے کے لئے لے جاتی تھیں۔ چناچہ وہ غلام اپنے پاؤں کے ذریعہ خچر کے پیٹ کو ایڑی مارتے۔ اس پر حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا نے ان کو حکم دیا کہ وہ جانگیے پہنا کریں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26474، ترقيم محمد عوامة 25358)
حديث رقم: 25359 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع (عن أميّ) (١) عن أبي الهيثم قال: قال سلمان: نعم الثوب التبان (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابو الہیثم سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت سلمان فرماتے ہیں کہ جان گیا بہترین کپڑا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26475]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26475، ترقيم محمد عوامة 25359)
حديث رقم: 25360 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أسباط عن العلاء (عن أبيه) (١) قال: (رئي) (٢) على عمار بن ياسر (تبان) (٣) وهو بعرفات (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت علاء بن حبیب سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمار بن یاسر پر جان گیا دیکھا گیا جب کہ وہ عرفات میں تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26476، ترقيم محمد عوامة 25360)
حديث رقم: 25361 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٧ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن عيينة عن ابن أبي نجيح قال: كان أبي يلبس تبانًا تحت الإزار] (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت ابن ابی نجیح سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میرے والد ازار کے نیچے جان گیا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26477، ترقيم محمد عوامة 25361)
حديث رقم: 25362 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت أبا صادق (يتزر) (١) فرأيت تحت إزاره تبانًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو صادق کو ازار پہنتے دیکھا۔ تو میں نے آپ کے ازار کے نیچے جان گیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26478، ترقيم محمد عوامة 25362)
حديث رقم: 25363 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٧٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن طلحة بن يحيى قال: رأيت على عَليّ بن رَبيعة (الوالبي) (١) تبانًا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت طلحہ بن یحییٰ سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ربیعہ والبی پر جان گیا دیکھا۔ راوی کہتے ہیں۔ شیخ یعنی حضرت علی رضی اللہ عنہ جان گیا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26479]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26479، ترقيم محمد عوامة 25363)
حديث رقم: 25364 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٨١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن شعبة (عن) (١) عبد الرحمن بن القاسم عن أبيه عن عائشة أنها كانت تأمر غلمانها بلبس التبابين وهم محرمون (٢) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عبد الرحمن بن قاسم، اپنے والد سے، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ اپنے غلاموں کو۔ جبکہ وہ غلام حالت احرام میں ہوتے تھے۔ جانگیے پہننے کا حکم دیا کرتی تھیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26481]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26481، ترقيم محمد عوامة 25364)
حديث رقم: 25365 مصنف ابن أبي شيبة
٢٦٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: كان أبو موسى إذا نام لبس تبانًا مخافة أن تبدو عورته (١) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ جب سونے لگتے تو آپ اس ڈر سے کہ آپ کا ستر ظاہر نہ ہوجائے۔ آپ جان گیا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26482، ترقيم محمد عوامة 25365)