٢٦٤٨٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث عن حماد بن سلمة عن ثابت عن أنس قال: كان أبو موسى إذا نام لبس تبانًا مخافة أن تبدو عورته (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت انس سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو موسیٰ جب سونے لگتے تو آپ اس ڈر سے کہ آپ کا ستر ظاہر نہ ہوجائے۔ آپ جان گیا پہنا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26482]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26482، ترقيم محمد عوامة 25365)