٢٦٤٧٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو معاوية عن الأعمش قال: رأيت أبا صادق (يتزر) (١) فرأيت تحت إزاره تبانًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اعمش سے روایت ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو صادق کو ازار پہنتے دیکھا۔ تو میں نے آپ کے ازار کے نیچے جان گیا دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26478]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26478، ترقيم محمد عوامة 25362)