☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جو حضرات غیر مزکّٰی موزے اور جوتے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب اللباس← جو حضرات غیر مزکّٰی موزے اور جوتے پہننے کو مکروہ سمجھتے تھے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 25333 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن أيوب (عن) (١) محمد عن (أسير) (٢) بن جابر كان يكره الخفاف والنعال التي لم تذك (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد، حضرت اسیر بن جابر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ ایسے موزوں اور جوتوں کے پہننے کو ناپسند کرتے تھے جن کو صاف نہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26449، ترقيم محمد عوامة 25333)
حدیث نمبر: 25334 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٤٥٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الثقفي عن أيوب عن محمد أن عائشة كانت تكره الفراء التي لم (تذك) (١) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے کہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا ایسے چمڑا لگے ہوئے لباس کو ناپسند کرتی تھیں جس کو صاف نہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26450]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26450، ترقيم محمد عوامة 25334)
حدیث نمبر: 25335 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦٤٥١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن سعيد عن أشعث عن محمد قال: ⦗٥٣٢⦘ كان ممن يكره الصلاة فيما لم (يذك) (١) : عمر وابن عمر وعمران بن حصين وعائشة (وأسير) (٢) بن جابر (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو لوگ صاف نہ کئے ہوئے چمڑے میں نماز کو مکروہ سمجھتے تھے ان میں حضرت عمر، حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما، حضرات عمران بن حصن، حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا اور حضرت اسیر بن جابر شامل ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26451]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26451، ترقيم محمد عوامة 25335)