٢٦٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن أيوب (عن) (١) محمد عن (أسير) (٢) بن جابر كان يكره الخفاف والنعال التي لم تذك (٣) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد، حضرت اسیر بن جابر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ ایسے موزوں اور جوتوں کے پہننے کو ناپسند کرتے تھے جن کو صاف نہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26449، ترقيم محمد عوامة 25333)