☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 25333
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 25333
حدیث نمبر: 25333 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٦٤٤٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب عن أيوب (عن) (١) محمد عن (أسير) (٢) بن جابر كان يكره الخفاف والنعال التي لم تذك (٣) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد، حضرت اسیر بن جابر کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ یہ ایسے موزوں اور جوتوں کے پہننے کو ناپسند کرتے تھے جن کو صاف نہ کیا گیا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب اللباس/حدیث: 26449]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26449، ترقيم محمد عوامة 25333)
پچھلی حدیث → (25332) باب پر واپس ← اگلی حدیث (25334)