☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سیہہ کے گوشت کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الأطعمة← سیہہ کے گوشت کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 25047 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦١٥٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد بن عبد الرحمن عن حسن عن ليث عن مجاهد أنه كره القنفذ.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث، حضرت مجاہد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیہہ کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26154]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26154، ترقيم محمد عوامة 25047)
حدیث نمبر: 25048 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٦١٥٥ - (حدثنا أبو بكر قال) (١) : حدثنا ابن مبارك عن معمر عن ابن طاوس عن أبيه أنه كان لا يرى بأكل (الوبر) (٢) بأسًا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن طاؤس، اپنے والد کے بارے میں روایت کرتے ہیں کہ وہ سیہہ کو کھانے میں کوئی حرج نہیں دیکھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الأطعمة/حدیث: 26155]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 26155، ترقيم محمد عوامة 25048)