☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جند بادستر کے بارے میں
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب الطب← جند بادستر کے بارے میں
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 24172 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٥٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن أبي عوانة عن مغيرة عن الحارث قال: إذا كان (الجندباستر) (١) (ذكيًا) (٢) فلا بأس (به) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حارث سے روایت ہے۔ کہتے ہیں کہ جب جند باد ستر ہوشیار ہو تو اس کے (استعمال میں) کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25255]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25255، ترقيم محمد عوامة 24172)
حدیث نمبر: 24173 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن محمد أنه سئل عن (الجند باستر) (١) فقال: إذا كان (ذكيًا) (٢) فلا بأس به، (وكان يكره غير الذكي) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے جند باد ستر کے بارے میں پوچھا گیا؟ تو انہوں نے کہا۔ جب یہ ہوشیار ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن وہ غیر ہوشا ر کے بارے میں کراہت کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25256، ترقيم محمد عوامة 24173)