٢٥٢٥٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: أخبرنا هشام عن محمد أنه سئل عن (الجند باستر) (١) فقال: إذا كان (ذكيًا) (٢) فلا بأس به، (وكان يكره غير الذكي) (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے جند باد ستر کے بارے میں پوچھا گیا؟ تو انہوں نے کہا۔ جب یہ ہوشیار ہو تو اس کے استعمال میں کوئی حرج نہیں ہے لیکن وہ غیر ہوشا ر کے بارے میں کراہت کے قائل تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/ كتاب الطب/حدیث: 25256]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 25256، ترقيم محمد عوامة 24173)