☽ 13 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← قرعہ کے متعلق جو وارد ہوا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 14
حدیث نمبر: 23846 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن (أبي) (١) المهلب عن عمران بن حصين أن رجلا (كان) (٢) له ستة أعبد، فأعتقهم عند موته، فأقرع بينهم النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٣) فأعتق منهم اثنين وأرق أربعة (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص کے چھ غلام تھے، اس نے موت کے وقت ان سب کو آزاد کردیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان غلاموں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی اور دو کو آزاد کردیا اور چار کو غلام باقی رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24924، ترقيم محمد عوامة 23846)
حدیث نمبر: 23847 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبيد اللَّه بن موسى قال: (أخبرنا) (١) إسرائيل عن عبد اللَّه بن مختار عن محمد بن زياد عن أبي هريرة عن النبي ﵇ أنه أقرع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے قرعہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24925]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24925، ترقيم محمد عوامة 23847)
حدیث نمبر: 23848 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (أبو معاوية) (١) عن هشام بن عروة عن أبيه ⦗٩٢⦘ عن صفية أنها أقرعت بين حمزة وبين رجل في كفن (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت صفیہ رضی اللہ عنہا نے حضرت حمزہ اور ایک شخص کے درمیان کفن کے معاملہ میں قرعہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24926]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24926، ترقيم محمد عوامة 23848)
حدیث نمبر: 23849 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عيسى بن يونس عن صالح بن أبي (الأخضر) (١) عن الوليد بن (٢) هشام عن مالك بن عبد اللَّه الخثعمي قال: كنا جلوسًا عند عثمان فقال: من ها هنا من أهل الشام؟ فقمت فقال: أبلغ معاوية إذا غنم غنيمة أن يأخذ خمسة أسهم، فليكتب على كل سهم منها للَّه ثم ليقرع، فحيث ما خرج منها فليأخذه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مالک بن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ہم حضرت عثمان کی خدمت میں تھے، آپ نے فرمایا کہ یہاں شام والوں میں سے کوئی ہے؟ میں کھڑا ہوگیا، آپ نے فرمایا حضرت معاویہ کو یہ پیغام پہنچا دو کہ: جب مال غنیمت آئے تو اس میں پانچ حصے الگ کردو، پھر اس میں سے ایک حصہ پر لکھ لو کہ یہ اللہ کے لئے ہے، پھر قرعہ ڈالو، پھر جو اس میں نکلے اس کو لے لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24927]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24927، ترقيم محمد عوامة 23849)
حدیث نمبر: 23850 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يحيى بن يمان عن معمر عن الزهري عن عروة عن عائشة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) كان إذا سافر (أقرع) (٢) بين نسائه (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم جب سفر پر تشریف لے جاتے تو اپنی ازواج کے درمیان قرعہ اندازی فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24928]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24928، ترقيم محمد عوامة 23850)
حدیث نمبر: 23851 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين قال: حدثنا عبد الواحد ابن أيمن عن ابن أبي مليكة عن القاسم عن عائشة عن النبي صلى الله عليه و آله وسلم (١) بمثله (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24929]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24929، ترقيم محمد عوامة 23851)
حدیث نمبر: 23852 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن أسلم المنقري عن سعيد بن جبير أنه أقرع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ قرعہ اندازی فرماتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24930]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24930، ترقيم محمد عوامة 23852)
حدیث نمبر: 23853 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن أسلم عن سعيد بن جبير مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رضی اللہ عنہ سے اسی طرح منقول ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24931]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24931، ترقيم محمد عوامة 23853)
حدیث نمبر: 23854 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (الأجلح) (١) عن الشعبي عن عبد اللَّه بن الخليل الحضرمي عن زيد بن (أرقم) (٢) قال: اختصم إلى عليِّ قوم (قال) (٣) : (فقال) (٤) : (إني) (٥) (مقرع) (٦) (بينكم) (٧) ، قال: فذكر ذلك (للنبي) (٨) صلى الله عليه و آله وسلم، فضحك حتى (بدت) (٩) نواجذه (١٠) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کچھ لوگ جھگڑتے ہوئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تمہارے درمیان قرعہ اندازی کروں گا، پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اتنا مسکرائے کہ آپ کے دندانِ مبارک ظاہر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24932، ترقيم محمد عوامة 23854)
حدیث نمبر: 23855 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا خالد بن الحارث عن سعيد بن أبي عروبة عن قتادة عن خلاس عن أبي رافع عن أبي هريرة أن رجلين ادعيا دابة، ولم يكن ⦗٩٤⦘ لهما بينة، فأمرهما النبي صلى الله عليه و آله وسلم أن يستهما على اليمين (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ دو آدمی ایک جانور کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضور 5 کی خدمت میں آئے، دونوں کے پاس گواہ نہ تھے آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24933]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24933، ترقيم محمد عوامة 23855)
حدیث نمبر: 23856 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا أسامة بن زيد عن عبد اللَّه ابن رافع عن أم سلمة أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم قال لرجلين:"استهما ثم (توخيا الحق) (١) ، ثم (ليحلل) (٢) كل واحد (منكما) (٣) صاحبه" (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے دو شخصوں سے فرمایا: تم دونوں قرعہ اندازی ڈالو پھر حق بات کا قصد کرو، اور پھر تم میں سے ہر ایک کو چاہیئے کہ وہ اپنا حصہ دوسرے کے لئے قابلِ استعمال بنائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24934]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24934، ترقيم محمد عوامة 23856)
حدیث نمبر: 23857 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن هشام عن أبيه أن (ابن) (١) الزبير أقرع (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن زبیر رضی اللہ عنہ نے بھی قرعہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24935]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24935، ترقيم محمد عوامة 23857)
حدیث نمبر: 23858 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب الثقفي عن أيوب عن محمد (عن) (١) (عبيدة) (٢) أنه أقرع.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن عبیدہ نے قرعہ ڈالا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24936]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24936، ترقيم محمد عوامة 23858)
حدیث نمبر: 23859 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٣٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أزهر السمان عن ابن عون قال: بلغ محمد ابن سيرين أن عمر بن عبد العزيز أقرع فقال: (ما أرى) (١) هذا (إلا من) (٢) (الإستسقام) (٣) بالأزلام.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد بن سیرین سے مروی ہے کہ حضرت عمر بن عبد العزیز نے قرعہ ڈالا پھر فرمایا: میرے نزدیک تو یہ استسقام بالازلام ہی ہے۔ (زمانہ جاہلیت میں تیروں کے ذریعہ قرعہ اندازی کی جاتی تھی اس کی طرف اشارہ ہے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24937]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24937، ترقيم محمد عوامة 23859)