٢٤٩٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن أيوب عن أبي قلابة عن (أبي) (١) المهلب عن عمران بن حصين أن رجلا (كان) (٢) له ستة أعبد، فأعتقهم عند موته، فأقرع بينهم النبي صلى الله عليه و آله وسلم (٣) فأعتق منهم اثنين وأرق أربعة (٤) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عمران بن حصین سے مروی ہے کہ ایک شخص کے چھ غلام تھے، اس نے موت کے وقت ان سب کو آزاد کردیا، نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ان غلاموں کے درمیان قرعہ اندازی فرمائی اور دو کو آزاد کردیا اور چار کو غلام باقی رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24924]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24924، ترقيم محمد عوامة 23846)