٢٤٩٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا علي بن مسهر عن (الأجلح) (١) عن الشعبي عن عبد اللَّه بن الخليل الحضرمي عن زيد بن (أرقم) (٢) قال: اختصم إلى عليِّ قوم (قال) (٣) : (فقال) (٤) : (إني) (٥) (مقرع) (٦) (بينكم) (٧) ، قال: فذكر ذلك (للنبي) (٨) صلى الله عليه و آله وسلم، فضحك حتى (بدت) (٩) نواجذه (١٠) .
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ کچھ لوگ جھگڑتے ہوئے حضرت علی رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوئے، حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں تمہارے درمیان قرعہ اندازی کروں گا، پھر آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے سامنے اس کا ذکر کیا گیا تو آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم اتنا مسکرائے کہ آپ کے دندانِ مبارک ظاہر ہوگئے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24932]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24932، ترقيم محمد عوامة 23854)