☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
سامان کو نفع کماتے ہوئے فروخت کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← سامان کو نفع کماتے ہوئے فروخت کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23822 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا بعت (متاعًا) (١) مرابحة فاحسب ما أنفقت عليه، ولا تحسب ما أنفقت على نفسك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی چیز مرابحۃً فروخت کرو تو اس پر جتنا خرچہ آیا ہے اس کا حساب لگاؤ، اور جو تجھ پر خرچہ آیا ہے اس کا حساب مت لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24900، ترقيم محمد عوامة 23822)