٢٤٩٠٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن الحسن قال: إذا بعت (متاعًا) (١) مرابحة فاحسب ما أنفقت عليه، ولا تحسب ما أنفقت على نفسك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب تم کوئی چیز مرابحۃً فروخت کرو تو اس پر جتنا خرچہ آیا ہے اس کا حساب لگاؤ، اور جو تجھ پر خرچہ آیا ہے اس کا حساب مت لگاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24900]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24900، ترقيم محمد عوامة 23822)