☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
غلام کو آقا کسی کام کی اجازت دے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← غلام کو آقا کسی کام کی اجازت دے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23813 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو خالد عن حجاج عن عمير أن عبدًا أذن له مولاه في الخياطة، و (عبدًا) (١) أذن له في الصبغ، قال: (فضمنهما) (٢) شريح، (فضمن) (٣) الخياط ثمن (الخيوط والإبر) (٤) وضمن الآخر (الصبغ) (٥) و (الغَلي) (٦) وما أشبه أعمالهم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمیر سے مروی ہے کہ ایک غلام کو اس کے آقا نے سپلائی کی اجازت دی ہوئی تھی اور ایک غلام کو رنگنے کی، حضرت شریح نے دونوں کو ضامن بنایا، درزی کو سپلائی اور سوئی کا ضامن بنایا، اور دوسرے پر رنگنے کی اجرت بنائی، اور جو کچھ ان کاموں کے مشابہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24891]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24891، ترقيم محمد عوامة 23813)
حدیث نمبر: 23814 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد [عن (حسن) (١) عن أشعث] (٢) عن ابن سيرين قال: إذا أذن له في نوع من التجارة (فأتجر) (٣) في نوع غير الذي أذن (له) (٤) فيه، فليس عليه دينه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو کسی بھی قسم کے کاروبار کی اجازت مل جائے اور وہ اس قسم کے علاوہ دوسری قسم میں تجارت کرے تو اس پر دین نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24892]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24892، ترقيم محمد عوامة 23814)
حدیث نمبر: 23815 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن بن صالح أنه كان يقول: إذا أذن له في نوع واحد فقد أذن له.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو صرف ایک قسم میں کام کے لئے بھیجا جائے تو اس کو یہ اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24893، ترقيم محمد عوامة 23815)