٢٤٨٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد عن حسن بن صالح أنه كان يقول: إذا أذن له في نوع واحد فقد أذن له.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن بن صالح فرماتے ہیں کہ اگر غلام کو صرف ایک قسم میں کام کے لئے بھیجا جائے تو اس کو یہ اجازت ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24893]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24893، ترقيم محمد عوامة 23815)