☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← من رخص في (ذلك) إذا عمل فيه بشيء
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 10
Hadith No.: 23763 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٣٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث قال: سألت الشعبي والحكم عن الرجل (يكتري) (١) الإبل ثم يكريها بأكثر مما استأجرها، قال: لا بأس إذا عمل فيها بنفسه أو اكترى فيها أجيرا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت اشعث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت شعبی اور حضرت حکم سے دریافت کیا کہ آدمی اونٹ کرایہ پر لے پھر اس سے زیادہ کرایہ پردے دے؟ فرمایا اگر اس نے خود اس میں کام کیا ہو یا اس میں اجیر کرایہ پر لیا ہو تو پھر کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24839]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24839، ترقيم محمد عوامة 23763)
Hadith No.: 23764 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عباد بن العوام عن عبد الملك عن عطاء أنه سئل عن رجل اكترى إبلا فأكراها بأكثر من ذلك، قال: فتردد ساعة ثم قال: ما أرى به بأسا في رأيي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ کوئی شخص اونٹ کرایہ پر لے کر اس سے زیادہ کرایہ پردے دے؟ آپ ایک لمحہ خاموش رہے پھر فرمایا میرے خیال میں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24840]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24840، ترقيم محمد عوامة 23764)
Hadith No.: 23765 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا بأس إذا اكتريت بيتًا أن تكريه بأكثر من أجره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں اگر آپ گھر کرایہ پر لے کر اس سے زیادہ کرایہ پردے دیں تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24841، ترقيم محمد عوامة 23765)
Hadith No.: 23766 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن عوف عن هشام بن هبيرة أنه كرهه إلا أن يستعمل، أو يسكن في الدار، أو يسكن (بعضها) (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ہشام بن ہبیرہ اس کو ناپسند فرماتے تھے، الا یہ کہ اس میں کوئی کام کرے یا پھر خود بھی اس گھر میں یا اس کے کچھ حصہ رہائش اختیار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24842]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24842، ترقيم محمد عوامة 23766)
Hadith No.: 23767 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي (غنية) (١) عن أبيه عن الحكم قال: إذا استأجر الرجل الدار فأجر بعضها (وأسكن) (٢) بعضها، قال: لا بأس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر گھر کرایہ پر لے کر پھر کچھ حصہ میں خود رہے اور کچھ کرایہ پردے دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24843]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24843، ترقيم محمد عوامة 23767)
Hadith No.: 23768 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن (حصين) (١) عن عامر أنه كرهه إلا أن يصلح فيها شيئًا.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عامر اس کو ناپسند فرماتے ہیں مگر یہ کہ اس میں کام کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24844]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24844، ترقيم محمد عوامة 23768)
Hadith No.: 23769 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الربيع ومبارك وأبو هلال عن الحسن (قال) (١) : لا بأس أن يستأجر الرجل (الشيء) (٢) ثم (يؤجره) (٣) بأكثر مما استأجره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ آدمی کرایہ پر کوئی چیز لے کر اس سے زیادہ کرایہ پردے دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24845]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24845، ترقيم محمد عوامة 23769)
Hadith No.: 23770 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٦ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن ليث عن عطاء أنه كان لا يرى بأسًا أن يستأجر الرجل البيت ثم (يؤاجره) (١) بأكثر] (٢) مما (استأجره) (٣) به.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ آدمی کرایہ پر کوئی چیز لے کر اس سے زیادہ پر کرایہ پردے دے تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24846]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24846، ترقيم محمد عوامة 23770)
Hadith No.: 23771 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم قال: إذا (دُفع) (١) إليه (زميل) (٢) أو مر فواجره بأكثر مما استأجره (به) (٣) فلا بأس.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حکم فرماتے ہیں کہ اگر ہتھوڑے اور پھاؤڑے وغیرہ سے کوئی کام شروع کر دے تو پھر کرایہ سے زیادہ کرایہ پر دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24847]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24847، ترقيم محمد عوامة 23771)
Hadith No.: 23772 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٨٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسحاق بن منصور عن محمد بن راشد عن مكحول أنه كان لا يرى بأسًا أن (يؤاجر) (١) الأجير أو الشيء بأكثر مما استأجره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے کہ اجیر یا کسی اور چیز کو زیادہ اجرت پر آگے دینا جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24848]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24848، ترقيم محمد عوامة 23772)