٢٤٨٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو داود عن زمعة عن ابن طاوس عن أبيه قال: لا بأس إذا اكتريت بيتًا أن تكريه بأكثر من أجره.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں اگر آپ گھر کرایہ پر لے کر اس سے زیادہ کرایہ پردے دیں تو کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24841]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24841، ترقيم محمد عوامة 23765)