☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص اپنے گھر میں سے مقررہ حصہ فروخت کرے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص اپنے گھر میں سے مقررہ حصہ فروخت کرے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23649 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: إذا (بيع) (٢) نصيب مسمى من (داره) (٣) جاز، فإن لم يكن مسمى لم يجز.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں اپنا مقررہ حصہ فروخت کرے تو جائز ہے، اور اگر مقررہ حصہ نہ ہو تو پھر یہ جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24721، ترقيم محمد عوامة 23649)
حدیث نمبر: 23650 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٧٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن عبيدة ومغيرة عن إبراهيم مثله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم سے بھی اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24722]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24722، ترقيم محمد عوامة 23650)