٢٤٧٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (هشيم) (١) عن يونس عن الحسن قال: إذا (بيع) (٢) نصيب مسمى من (داره) (٣) جاز، فإن لم يكن مسمى لم يجز.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ اگر گھر میں اپنا مقررہ حصہ فروخت کرے تو جائز ہے، اور اگر مقررہ حصہ نہ ہو تو پھر یہ جائز نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24721]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24721، ترقيم محمد عوامة 23649)