☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
ایک شخص دوسرے سے کہے: میرا غلام تیرا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← ایک شخص دوسرے سے کہے: میرا غلام تیرا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23627 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن حسين (المعلم) (١) عن مكحول في رجل قال لرجل: غلامي لك (ما) (٢) حييتَ، فإذا متَ فهو (حر) (٣) ، قال: (جائز) (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے یوں کہے کہ میرا غلام تیرا ہے جب تک کہ میں زندہ ہوں، پھر جب میں مرجاؤں تو وہ آزاد ہے، فرمایا یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24696، ترقيم محمد عوامة 23627)