٢٤٦٩٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن حسين (المعلم) (١) عن مكحول في رجل قال لرجل: غلامي لك (ما) (٢) حييتَ، فإذا متَ فهو (حر) (٣) ، قال: (جائز) (٤) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت مکحول اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو دوسرے سے یوں کہے کہ میرا غلام تیرا ہے جب تک کہ میں زندہ ہوں، پھر جب میں مرجاؤں تو وہ آزاد ہے، فرمایا یہ جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24696]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24696، ترقيم محمد عوامة 23627)