☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن امور میں غلام کا اقرار جائز ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 23624 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن سے اس کے اہل و عیال کی حاجت پوری کرنے کو طلب کیا جاتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24693، ترقيم محمد عوامة 23624)
حدیث نمبر: 23625 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٦٩٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم وحماد عن إبراهيم أنه كان يجيز قول العبد فيما أذن له فيه أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابراہیم غلام کے اقرار کو اس مال میں قبول فرماتے تھے جس میں اس کو اس کے اہل و عیال پر خرچ کرنے کی اجازت دی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24694]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24694، ترقيم محمد عوامة 23625)