☽ 10 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23624
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23624
حدیث نمبر: 23624 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٦٩٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الشعبي عن شريح قال: يجوز إقرار العبد فيما (استخبره) (١) فيه أهله.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح غلام کے اقرار کو ان چیزوں میں نافذ قرار دیتے تھے جن سے اس کے اہل و عیال کی حاجت پوری کرنے کو طلب کیا جاتا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24693]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24693، ترقيم محمد عوامة 23624)
پچھلی حدیث → (23623) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23625)