☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع مقاواۃ کا بیان
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بیع مقاواۃ کا بیان
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23539 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام ⦗٥٤٩⦘ عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمقاواة) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مقاواۃ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (مقاواۃ کہتے ہیں سستے داموں سامان خرید کر پھر اس کی آپس میں بولی لگانا یہاں تک کہ اس کی قیمت بڑھ جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24597، ترقيم محمد عوامة 23539)