٢٤٥٩٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا يزيد بن هارون قال: (حدثنا) (١) هشام ⦗٥٤٩⦘ عن محمد أنه كان لا يرى بأسا (بالمقاواة) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت محمد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ مقاواۃ میں کوئی حرج نہیں ہے۔ (مقاواۃ کہتے ہیں سستے داموں سامان خرید کر پھر اس کی آپس میں بولی لگانا یہاں تک کہ اس کی قیمت بڑھ جائے)۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24597]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24597، ترقيم محمد عوامة 23539)