☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص فلوس خریدے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص فلوس خریدے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 23532 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان قال: سألت الزهري عن (الرجل) (١) يشتري الفلوس (بالدراهم) (٢) (قال) (٣) : هو صرف (٤) [فلا تفارقه حتى تستوفيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک شخص دراہم کے بدلہ فلوس خریدے تو کیا یہ بیع صرف ہے؟ فرمایا ہاں یہ صرف ہے، سپردگی سے قبل جدا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24589، ترقيم محمد عوامة 23532)