٢٤٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان قال: سألت الزهري عن (الرجل) (١) يشتري الفلوس (بالدراهم) (٢) (قال) (٣) : هو صرف (٤) [فلا تفارقه حتى تستوفيه.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک شخص دراہم کے بدلہ فلوس خریدے تو کیا یہ بیع صرف ہے؟ فرمایا ہاں یہ صرف ہے، سپردگی سے قبل جدا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24589، ترقيم محمد عوامة 23532)