☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23532
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23532
حدیث نمبر: 23532 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٥٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عمر بن أيوب عن جعفر بن برقان قال: سألت الزهري عن (الرجل) (١) يشتري الفلوس (بالدراهم) (٢) (قال) (٣) : هو صرف (٤) [فلا تفارقه حتى تستوفيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے دریافت کیا کہ ایک شخص دراہم کے بدلہ فلوس خریدے تو کیا یہ بیع صرف ہے؟ فرمایا ہاں یہ صرف ہے، سپردگی سے قبل جدا نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24589]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24589، ترقيم محمد عوامة 23532)
پچھلی حدیث → (23531) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23533)