☽ 18 Jumada al-Akhirah 1448 AH بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
Musannaf Ibn Abi Shaibah
Books← Musannaf Ibn Abi Shaibah← كتاب البيوع والأقضية← في الرجل يجعل خشبة على جدار جاره
Original page of this bab on islamicurdubooks.com ↗
Total Hadiths: 3
Hadith No.: 23491 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٥٤١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا منصور بن دينار عن أبي عكرمة المخزومي عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يمنع أحدكم جاره أن يضع خشبة على جداره" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ کوئی بھی شخص اپنے پڑوسی کو اس سے منع نہ کرے کہ وہ اس کی دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24541]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24541، ترقيم محمد عوامة 23491)
Hadith No.: 23492 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يمنع أحدكم جاره أن يضع خشبة على جداره" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھنے سے منع نہ کرے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں؟! میں وہ لکڑی تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24542، ترقيم محمد عوامة 23492)
Hadith No.: 23493 Musannaf Ibn Abi Shaibah
٢٤٥٤٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (١) سفيان عن سماك ⦗٥٣٥⦘ عن عكرمة عن ابن عباس قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"من بنى بناءا فليدعمه (بحائط) (٢) جاره" (٣) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو گھر بنائے اس کو چاہیئے کہ اپنے پڑوسی کی دیوار کو سہارا دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24544]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24544، ترقيم محمد عوامة 23493)