٢٤٥٤٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الأعلى عن معمر عن الزهري عن سعيد بن المسيب عن أبي هريرة قال: قال رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم:"لا يمنع أحدكم جاره أن يضع خشبة على جداره" (١) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کوئی شخص اپنے پڑوسی کو دیوار پر لکڑی (گاڈر) رکھنے سے منع نہ کرے۔ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: مجھے کیا ہوگیا کہ میں تمہیں اس سے اعراض کرتے ہوئے دیکھتا ہوں؟! میں وہ لکڑی تمہارے کندھوں کے درمیان ماروں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24542]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24542، ترقيم محمد عوامة 23492)