☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اکیلے شخص کی گواہی
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اکیلے شخص کی گواہی
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 6
حدیث نمبر: 23388 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣٠ - حدثنا أبو بكر قال (١) : حدثنا (وكيع قال: حدثنا) (٢) زكريا (قال: حدثنا) (٣) عامر أن النبي صلى الله عليه و آله وسلم أجاز شهادة خزيمة بن ثابت شهادة رجلين (٤) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عامر سے مروی ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے حضرت خذیمہ بن ثابت رضی اللہ عنہ کی گواہی کو دو شخصوں کے بدلے قبول فرمایا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24430]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24430، ترقيم محمد عوامة 23388)
حدیث نمبر: 23389 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) عن (أبي) (٢) مجلز قال: شهدت عند زرارة بن أوفى على شهادة وحدي، فأجاز شهادتي، و (بئس) (٣) ما صنع!.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو مجلز فرماتے ہیں کہ میں نے اکیلے نے حضرت زرارہ بن اوفی کے پاس گواہی دی انہوں نے میری گواہی قبول کرلی، انہوں نے بہت بُرا کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24431]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24431، ترقيم محمد عوامة 23389)
حدیث نمبر: 23390 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان (١) عن أبي إسحاق قال: شهدت عند شريح على شهادة وحدي فأجاز شهادتي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابو اسحاق رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے وصیت کے معاملہ میں حضرت شریح کے پاس اکیلے گواہی دی۔ انہوں نے میری گواہی قبول فرما لی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24432]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24432، ترقيم محمد عوامة 23390)
حدیث نمبر: 23391 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق قال: قال لي شريح: تشهد أنه خطك بيدك، (وأملى رزين) (١) عليك، قلت: نعم، فأجاز شهادتي وحدي.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت شریح نے کہا: کیا تو گواہی دیتا ہے کہ یہ تیرے ہاتھ کی لکھائی ہے اور رزین نے تجھے لکھوایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24433، ترقيم محمد عوامة 23391)
حدیث نمبر: 23392 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣٤ - [حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن أشعث عن أبي قيس أن شريحًا أجاز شهادته وحده على مصحف] (١) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے مصحف پر ایک آدمی کی گواہی کو قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24434]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24434، ترقيم محمد عوامة 23392)
حدیث نمبر: 23393 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٤٣٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن شريح أنه أجاز شهادته وحده.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح نے ایک شخص کی گواہی کو قبول فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24435]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24435، ترقيم محمد عوامة 23393)