٢٤٤٣٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق قال: قال لي شريح: تشهد أنه خطك بيدك، (وأملى رزين) (١) عليك، قلت: نعم، فأجاز شهادتي وحدي.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن اسحاق فرماتے ہیں کہ مجھ سے حضرت شریح نے کہا: کیا تو گواہی دیتا ہے کہ یہ تیرے ہاتھ کی لکھائی ہے اور رزین نے تجھے لکھوایا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24433]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24433، ترقيم محمد عوامة 23391)