☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص رہن رکھوائے اور وہ ہلاک ہو جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 24
صفحہ 2 از 2
حدیث نمبر: 23253 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن عمران القطان عن (مطر) (١) عن عطاء قال: ما زلنا نسمع أن الرهن بما فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے مرہونہ چیز اس مال کے بدلہ میں ہوجائے گی جس ک ی وجہ سے رہن رکھی گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24287]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24287، ترقيم محمد عوامة 23253)
حدیث نمبر: 23254 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو عاصم عن (عمران) (١) القطان عن (مطر) (٢) (عن عطاء) (٣) عن عبيد بن عمير (عن عمر) (٤) قال: إذا كان الرهن (أكثر) (٥) مما رهن به فهو أمين في الفضل، وإذا كان أقل رد عليه (٦) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمر رضی اللہ عنہارشاد فرماتے ہیں اگر مرہونہ چیز کی قیمت اسی شے سے زیادہ ہے جس کے بدلہ م یں اس کو رہن رکھا گیا ہے تو اس زیادتی میں وہ شخص (جس کے پاس رہن رکھی ہے) رہن سمجھا جائے گا اور اگر مرہونہ شے کی قیمت کم ہے تو باقی قیمت راہن اس شخص کو ادا کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24288]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24288، ترقيم محمد عوامة 23254)
حدیث نمبر: 23255 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الوهاب بن عطاء عن ابن (عون) (١) عن محمد بن سيرين قال: الرهن بما فيه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ رہن کی قیمت بقدر قرضہ کم کردیا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24289]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24289، ترقيم محمد عوامة 23255)
حدیث نمبر: 23256 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24290، ترقيم محمد عوامة 23256)