٢٤٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24290، ترقيم محمد عوامة 23256)