☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23256
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23256
حدیث نمبر: 23256 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤٢٩٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن (يزيد) (١) (عن) (٢) (ابن) (٣) (جابان) (٤) قال: خاصمت إلى شريح في خاتم ذهب فقال: الرهن بما فيه (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت جابان فرماتے ہیں کہ میں سونے کی انگوٹھی کے متعلق جھگڑتے ہوئے حضرت شریح کے پاس آیا تو مرہونہ شے اس چیز کے بدلہ میں ہوجائے گی جس میں وہ رہن کے طور پر رکھی گئی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24290]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24290، ترقيم محمد عوامة 23256)
پچھلی حدیث → (23255) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23257)