☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← جن حضرات نے اِس کی اجازت دی ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 3
حدیث نمبر: 23093 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الوليد بن عيسى السعدي قال: قلت للحسن: إن لنا تيوسا نؤاجرها، قال: لا بأس ما لم (تحلب) (١) أو (تبسر) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: ہماری بکریاں ہیں ہم ان کو اجرت پر دیتے ہیں۔ فرمایا: جب تک دودھ نہ نکالے اور جفتی کے لئے نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24120، ترقيم محمد عوامة 23093)
حدیث نمبر: 23094 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن نمير عن عبد الملك عن عطاء قال: لا ⦗٤٢٥⦘ تأخذ على ضراب الفحل أجرا، ولا بأس أن تعطي (إذا لم) (١) لم تجد (من) (٢) يطرقك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سانڈ کو جفتی پردے کر اجرت مت لو اگر اس کی کوئی خبر گیری کرنے والا نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24121]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24121، ترقيم محمد عوامة 23094)
حدیث نمبر: 23095 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٤١٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا (الأعمش) (١) عن (٢) المسيب بن رافع قال: كانوا يدخلون على علقمة وهو (يُقرع) (٣) غنمه -يعني ينزي عليها التيس ويعلف ويحلب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت المسیب بن رافع فرماتے ہیں کہ ہم حضرت علقمہ کے پاس تشریف لے گئے، تو جفتی کروائی جا رہی تھی اور چارہ کھلا رہے تھے اور دودھ نکال رہے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24122]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24122، ترقيم محمد عوامة 23095)