٢٤١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الوليد بن عيسى السعدي قال: قلت للحسن: إن لنا تيوسا نؤاجرها، قال: لا بأس ما لم (تحلب) (١) أو (تبسر) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ولید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: ہماری بکریاں ہیں ہم ان کو اجرت پر دیتے ہیں۔ فرمایا: جب تک دودھ نہ نکالے اور جفتی کے لئے نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24120، ترقيم محمد عوامة 23093)