☽ 16 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ

مصنف ابن ابی شیبہ

حدیث نمبر: 23093
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← ابواب← باب← حدیث نمبر 23093
حدیث نمبر: 23093 ماخذ: islamicurdubooks.com ↗
٢٤١٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا الوليد بن عيسى السعدي قال: قلت للحسن: إن لنا تيوسا نؤاجرها، قال: لا بأس ما لم (تحلب) (١) أو (تبسر) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ولید فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن رحمہ اللہ سے پوچھا: ہماری بکریاں ہیں ہم ان کو اجرت پر دیتے ہیں۔ فرمایا: جب تک دودھ نہ نکالے اور جفتی کے لئے نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 24120]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 24120، ترقيم محمد عوامة 23093)
پچھلی حدیث → (23092) باب پر واپس ← اگلی حدیث (23094)