☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← اللہ تعالیٰ کے ارشاد ولا یأب الشھداء اذا مادعوا کی تفسیر میں جو وارد ہوا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 11
حدیث نمبر: 22810 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا إسماعيل بن علية عن ابن أبي نجيح عن مجاهد في قوله: ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا (١) ﴾ [البقرة: ٢٨٢] (قال) (٢) : إذا كانت عندك الشهادة فقد (دعيت) (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے ارشاد { وَلاَ یَأْبَ الشُّہَدَائُ إذَا مَا دُعُوا } کی تفسیر میں فرماتے ہیں کہ جب آپ کے پاس گواہی ہے تو پس آپ کو بلایا جائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23819]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23819، ترقيم محمد عوامة 22810)
حدیث نمبر: 22811 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٠ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن علية عن يونس عن الحسن قال: إذا (ابتدأ) (١) ليشهد، وإذا دعي ليقيمها (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جب ابتداء کرے تو چاہیے کہ آپ گواہی دیں اور جب پکارا جائے تو چاہیئے کہ کھڑا ہوا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23820]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23820، ترقيم محمد عوامة 22811)
حدیث نمبر: 22812 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حميد (عن) (١) (الحسن) (٢) عن (سالم عن) (٣) عن (سعيد) (٤) بن جبير في قوله: ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا﴾ قال: هو ⦗٣٤٦⦘ الرجل (يشهد) (٥) على الشهادة ثم يدعى لها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن جبیر رحمہ اللہ اللہ کے ارشاد { وَلاَ یَأْبَ الشُّہَدَائُ إذَا مَا دُعُوا } کے متعلق فرماتے ہیں کہ یہ وہ شخص ہے جو کسی کی گواہی کی گواہی دے، پھر اس کو اس کے لئے بلایا جائے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23821]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23821، ترقيم محمد عوامة 22812)
حدیث نمبر: 22813 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا عمران بن (حدير) (١) قال: قلت لأبي (مجلز) (٢) : إني أدعى إلى الشهادة وأنا أكره؟ قال: دع ما تكره، ولكن إذا شهدت فدعيت فأجب.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عمران فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابو مجلز رحمہ اللہ سے دریافت کیا کہ مجھے گواہی کی طرف بلایا جاتا ہے اور میں اس کو ناپسند کرتا ہوں، آپ نے فرمایا: جو چیز آپ کو پسند نہیں ہے اس کو چھوڑ دو، لیکن آپ دیکھ چکے ہوں پھر آپ کو بلایا جائے تو پھر اس کو قبول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23822]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23822، ترقيم محمد عوامة 22813)
حدیث نمبر: 22814 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا يزيد بن إبراهيم عن الحسن قال: من دعي إلى شهادة فليجب، ولكن (لا تشهد) (١) إلا على ما (تعلم) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حسن فرماتے ہیں کہ جس کو گواہی کی طرف بلایا جائے تو اس کو چاہیئے کہ قبول کرے، مگر جو اُ س کو معلوم ہے صرف اسی کی گواہی دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23823]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23823، ترقيم محمد عوامة 22814)
حدیث نمبر: 22815 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن ثابت قال: سمعت عطاء وسئل ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا﴾ قبل أن (يشهدوا) (١) أو بعد؟ قال: لا! (بل) (٢) بعد ما شهدوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ { وَلاَ یَأْبَ الشُّہَدَائُ إذَا مَا دُعُوا } یہ ان کی گواہی دینے سے پہلے ہے یا بعد میں؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ ان کی گواہی دینے کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23824، ترقيم محمد عوامة 22815)
حدیث نمبر: 22816 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا أبو أسامة عن مسعر عن أبي حصين عن سعيد بن المسيب قال: (إذا) (١) كانوا (قد أشهدوا) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب وہ گواہی دے چکے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23825]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23825، ترقيم محمد عوامة 22816)
حدیث نمبر: 22817 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن جابر عن الشعبي قال: الشاهد بالخيار ما لم يشهد.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب تک گواہ نے گواہی نہیں دی اس کو اختیار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23826]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23826، ترقيم محمد عوامة 22817)
حدیث نمبر: 22818 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا الفضل بن دكين عن شريك عن سالم عن سعيد قال: الذي عنده الشهادة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید فرماتے ہیں کہ وہ شخص ہے جس کے پاس گواہی ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23827]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23827، ترقيم محمد عوامة 22818)
حدیث نمبر: 22819 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شبابة عن ورقاء عن ابن أبي نجيح عن مجاهد ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا﴾ قال: إذا كانوا قد شهدوا قبل هذا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد رحمہ اللہ ولا یأب الشہداء اذا مادعوا کے متعلق فرماتے ہیں کہ جبکہ اس سے قبل گواہی دے چکے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23828]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23828، ترقيم محمد عوامة 22819)
حدیث نمبر: 22820 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٢٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع عن سفيان عن ابن أبي نجيح عن مجاهد قال: ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا﴾ قال: إذا كانوا قد شهدوا.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت مجاہد سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23829]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23829، ترقيم محمد عوامة 22820)