٢٣٨٢٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا محمد بن ثابت قال: سمعت عطاء وسئل ﴿وَلَا يَأْبَ الشُّهَدَاءُ إِذَا مَا دُعُوا﴾ قبل أن (يشهدوا) (١) أو بعد؟ قال: لا! (بل) (٢) بعد ما شهدوا.
الترجمة: اردو ترجمہ
حضرت عطاء سے دریافت کیا گیا کہ { وَلاَ یَأْبَ الشُّہَدَائُ إذَا مَا دُعُوا } یہ ان کی گواہی دینے سے پہلے ہے یا بعد میں؟ آپ نے فرمایا کہ نہیں بلکہ ان کی گواہی دینے کے بعد ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23824]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23824، ترقيم محمد عوامة 22815)