☽ 17 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
پھسل کر یا ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے جانور واپس کرنا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← پھسل کر یا ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے جانور واپس کرنا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 2
حدیث نمبر: 22801 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن شريح أنه كان لا يرد من (العثار) (١) ويقول: كل الدواب تعثر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے واپس نہ کرتے تھے اور فرماتے ہر جانور گرتا ہے، حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ عیب ہے واپس ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23809، ترقيم محمد عوامة 22801)
حدیث نمبر: 22802 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٨١١ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا شريك عن أبي إسحاق عن شريح أنه كان لا يرد من العثار ويقول: كل الدواب تعثر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شریح رحمہ اللہ سے اسی طرح مروی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23811]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23811، ترقيم محمد عوامة 22802)