٢٣٨٠٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا سفيان عن أبي إسحاق عن شريح أنه كان لا يرد من (العثار) (١) ويقول: كل الدواب تعثر.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شریح ٹھوکر کھا کر گرنے کی وجہ سے واپس نہ کرتے تھے اور فرماتے ہر جانور گرتا ہے، حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ یہ عیب ہے واپس ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23809]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23809، ترقيم محمد عوامة 22801)