☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
بیع میں ہاتھ لگا کر چھونا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← بیع میں ہاتھ لگا کر چھونا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 22784 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: (١) : حدثنا ابن أبي زائدة عن أبي (يعقوب) (٢) الثقفي عن خالد بن أبي مالك قال: بايعت محمد بن (سعد) (٣) (سلعة) (٤) فقال: هات يدك أماسحك، فإن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"البركة في المماسحة" (٥) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سعد سے سامان خریدا تو انہوں نے فرمایا اپنا ہاتھ آگے کرو تاکہ میں تم کو چھولوں۔ بیشک آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے: برکت چھونے کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23792، ترقيم محمد عوامة 22784)