٢٣٧٩٢ - حدثنا أبو بكر قال: (١) : حدثنا ابن أبي زائدة عن أبي (يعقوب) (٢) الثقفي عن خالد بن أبي مالك قال: بايعت محمد بن (سعد) (٣) (سلعة) (٤) فقال: هات يدك أماسحك، فإن رسول اللَّه صلى الله عليه و آله وسلم قال:"البركة في المماسحة" (٥) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت خالد بن ابی مالک فرماتے ہیں کہ میں نے محمد بن سعد سے سامان خریدا تو انہوں نے فرمایا اپنا ہاتھ آگے کرو تاکہ میں تم کو چھولوں۔ بیشک آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے: برکت چھونے کے ساتھ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23792]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23792، ترقيم محمد عوامة 22784)