☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← وہ انڈے جن کے ساتھ جوا کھیلا جاتا ہے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 4
حدیث نمبر: 22778 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان يكره (شراء) (١) قمار الصبيان (من الصبيان) (٢) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کے نزدیک بچوں سے بچوں کے جوئے کی چیزوں کو خریدنا مکروہ ہے، جبکہ حضرت حسن رحمہ اللہ اس کی اجازت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23785، ترقيم محمد عوامة 22778)
حدیث نمبر: 22779 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٨٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن أبي زائدة عن عاصم عن ابن سيرين قال: كل شيء فيه قمار فهو من الميسر.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ہر وہ کھیل جس میں جوا ہو وہ میسر میں سے ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23787]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23787، ترقيم محمد عوامة 22779)
حدیث نمبر: 22780 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٨٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حاتم بن إسماعيل عن ابن (حرملة) (١) عن سعيد بن المسيب قال: لا بأس بالبيض الذي يلعب به الصبيان -يعني شراءه.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سعید بن المسیب رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جن انڈوں سے بچے کھیلتے ہیں ان کی خریداری میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23788]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23788، ترقيم محمد عوامة 22780)
حدیث نمبر: 22781 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٧٨٩ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حماد بن مسعدة عن محمد بن عجلان عن زيد بن أسلم قال: لا بأس به.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23789]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23789، ترقيم محمد عوامة 22781)