٢٣٧٨٥ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا ابن إدريس عن هشام عن ابن سيرين قال: كان يكره (شراء) (١) قمار الصبيان (من الصبيان) (٢) .
Translation: اردو ترجمہ
حضرت ابن سیرین کے نزدیک بچوں سے بچوں کے جوئے کی چیزوں کو خریدنا مکروہ ہے، جبکہ حضرت حسن رحمہ اللہ اس کی اجازت دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23785]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23785، ترقيم محمد عوامة 22778)