☽ 18 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کوئی شخص باندی خریدے اور وہ اُس کے پاس سے بھاگ جائے
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 1
حدیث نمبر: 22656 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتأبق منه، فإن دلست له أو (غُرّر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا، اور حضرت شریح فرماتے تھے اس باندی کو ہی واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23648، ترقيم محمد عوامة 22656)