٢٣٦٤٨ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا جرير عن الشيباني عن الشعبي في (الرجل) (١) يشتري الجارية فتأبق منه، فإن دلست له أو (غُرّر به) (٢) رد عليه الثمن واطلب جاريتك.
Translation: اردو ترجمہ
حضرت شعبی رحمہ اللہ اس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جو باندی خریدے اور وہ اس کے پاس سے بھاگ جائے، اگر اس کو فروخت کرتے وقت عیب چھپایا جائے یا اس کو دھوکہ دیا جائے تو اس کو ثمن واپس کرے گا اور اپنی باندی طلب کرے گا، اور حضرت شریح فرماتے تھے اس باندی کو ہی واپس کرے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23648]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23648، ترقيم محمد عوامة 22656)