☽ 12 جمادی الثانی 1448 هـ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
مصنف ابن ابی شیبہ
کتب← مصنف ابن ابی شیبہ← كتاب البيوع والأقضية← کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینا
islamicurdubooks.com پر اس باب کا اصل صفحہ ↗
کل احادیث: 5
حدیث نمبر: 22498 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٧٢ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا (حماد) (١) بن خالد عن سفيان عن حماد أنه (كان يكره) (٢) أجر السمسار إلا بأجر معلوم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حماد کمیشن ایجنٹ کا اجرت لینے کو ناپسند کرتے تھے ہاں مگر اجرت متعین ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23472]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23472، ترقيم محمد عوامة 22498)
حدیث نمبر: 22499 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٧٣ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا عبد الرزاق عن معمر عن (ابن طاوس عن) (١) أبيه قال: قلت لابن عباس: ما لا يبيع حاضر لباد؟ قال: لا يكون (٢) سمسارًا (٣) .
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت طاؤس فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عباس رضی اللہ عنہ سے دریافت کیا کہ شہری دیہاتی کو کیا کچھ نہیں بیچ سکتا؟ انہوں نے جواب دیا کہ وہ دلال (ایجنٹ) نہیں بن سکتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23473]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23473، ترقيم محمد عوامة 22499)
حدیث نمبر: 22500 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٧٤ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا حفص عن أشعث عن الحكم.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت حکم، حضرت ابراہیم اور حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ اگر نقد خریدے تو کمیشن ایجنٹ کی اجرت دینے میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23474]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23474، ترقيم محمد عوامة 22500)
حدیث نمبر: 22501 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٧٦ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: حدثنا ليث أبو عبد العزيز قال: سألت عطاء عن السمسرة، فقال: لا بأس بها.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت عطاء سے کمیشن دینے کے متعلق دریافت کیا؟ آپ نے فرمایا؛ اس میں کوئی حرج نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23476]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23476، ترقيم محمد عوامة 22501)
حدیث نمبر: 22502 مصنف ابن ابی شیبہ
٢٣٤٧٧ - حدثنا أبو بكر قال: حدثنا وكيع قال: كان سفيان يكره السمسرة.
اردو ترجمہ: اردو ترجمہ
حضرت سفیان کمیشن کو ناپسند کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البيوع والأقضية/حدیث: 23477]
تخریج الحدیث
(مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 23477، ترقيم محمد عوامة 22502)